پَیدایش 28:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہ پتھّر جو مَیں نے سُتُون سا کھڑا کِیا ہے خُدا کا گھر ہو گا اور جو کچھ تُو مُجھے دے اُس کا دسواں حِصّہ ضرُور ہی تُجھے دِیا کرُوں گا۔

پَیدایش 28

پَیدایش 28:19-22