پَیدایش 28:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. تب اِضحا ق نے یعقُوب کو بُلایا اور اُسے دُعا دی اور اُسے تاکِید کی کہ تُو کنعانی لڑکیوں میں سے کِسی سے بیاہ نہ کرنا۔

2. تُو اُٹھ کر فدّان ارام کو اپنے نانا بیتوایل کے گھر جا اور وہاں سے اپنے ماموں لابن کی بیٹِیوں میں سے ایک کو بیاہ لا۔

3. اور قادِرِ مُطلق خُدا تُجھے برکت بخشے اور تُجھے برومند کرے اور بڑھائے کہ تُجھ سے قوموں کے جتھے پَیدا ہوں۔

4. اور وہ ابرہام کی برکت تُجھے اور تیرے ساتھ تیری نسل کو دے کہ تیری مُسافرت کی یہ سر زمِین جو خُدا نے ابرہام کو دی تیری مِیراث ہو جائے!۔

پَیدایش 28