پَیدایش 27:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب اِضحاق اپنے بیٹے عیسو سے باتیں کر رہا تھا تو رِبقہ سُن رہی تھی اور عیسو جنگل کو نِکل گیا کہ شِکار مار کر لائے۔

پَیدایش 27

پَیدایش 27:1-8