پَیدایش 27:45 Urdu Bible Revised Version (URD)

یعنی جب تک تیرے بھائی کا قہر تیری طرف سے ٹھنڈا نہ ہو اور وہ اُس بات کو جو تُو نے اُس سے کی ہے بُھول نہ جائے ۔ تب مَیں تُجھے وہاں سے بُلوا بھیجوں گی ۔ مَیں ایک ہی دِن میں تم دونوں کو کیوں کھو بَیٹھوں؟۔

پَیدایش 27

پَیدایش 27:37-46