پَیدایش 26:20-22 Urdu Bible Revised Version (URD)

20. تب جرار کے چرواہوں نے اِضحا ق کے چرواہوں سے جھگڑا کِیا اور کہنے لگے کہ یہ پانی ہمارا ہے اوراُس نے اُس کنوئیں کا نام عِسق رکھّا کیونکہ اُنہوں نے اُس سے جھگڑا کِیا۔

21. اور اُنہوں نے دُوسرا کُنواں کھودا اور اُس کے لِئے بھی وہ جھگڑنے لگے اور اُس نے اُس کا نام سِتنہ رکھّا۔

22. سو وہ وہاں سے دُوسری جگہ چلا گیا اور ایک اور کُنواں کھودا جِس کے لِئے اُنہوں نے جھگڑا نہ کِیا اور اُس نے اُس کا نام رحوبو ت رکھّا اور کہا کہ اب خُداوند نے ہمارے لِئے جگہ نِکالی اور ہم اِس مُلک میں برومند ہوں گے۔

پَیدایش 26