پَیدایش 25:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ لڑکے بڑھے اور عیسو شِکار میں ماہِر ہو گیا اور جنگل میں رہنے لگا اور یعقُوب سادہ مِزاج ڈیروں میں رہنے والا آدمی تھا۔

پَیدایش 25

پَیدایش 25:24-32