پَیدایش 25:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اِضحاق نے اپنی بِیوی کے لِئے خُداوند سے دُعا کی کیونکہ وہ بانجھ تھی اور خُداوند نے اُس کی دُعا قبُول کی اور اُس کی بِیوی رِبقہ حامِلہ ہُوئی۔

پَیدایش 25

پَیدایش 25:14-28