پَیدایش 25:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس کی اَولاد حویلہ سے شور تک جو مِصر کے سامنے اُس راستہ پر ہے جِس سے اَسُور کو جاتے ہیں آباد تھی ۔ یہ لوگ اپنے سب بھائِیوں کے سامنے بسے ہُوئے تھے۔

پَیدایش 25

پَیدایش 25:12-21