پَیدایش 24:56 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے اُن سے کہا کہ مُجھے نہ روکو کیونکہ خُداوند نے میرا سفر مُبارک کِیا ہے ۔ مُجھے رُخصت کر دو تاکہ مَیں اپنے آقا کے پاس جاؤں۔

پَیدایش 24

پَیدایش 24:48-63