پَیدایش 24:53 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور نوکر نے چاندی اور سونے کے زیور اور لِباس نِکال کر رِبقہ کو دِئے اور اُس کے بھائی اور اُس کی ماں کو بھی قیمتی چِیزیں دِیں۔

پَیدایش 24

پَیدایش 24:48-58