پَیدایش 24:46 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس نے فوراً اپنا گھڑا کندھے پر سے اُتارا اور کہا لے پی اور مَیں تیرے اُونٹوں کو بھی پلا دُوں گی سو مَیں نے پِیااور اُس نے میرے اُونٹوں کو بھی پلایا۔

پَیدایش 24

پَیدایش 24:41-47