پَیدایش 24:42 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو مَیں آج پانی کے اُس چشمہ پر آ کر کہنے لگا اَے خُداوند میرے آقا ابرہام کے خُدا اگر تُو میرے سفر کو جو مَیں کر رہا ہُوں مُبارک کرتا ہے۔

پَیدایش 24

پَیدایش 24:33-47