پَیدایش 24:31 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب اُس سے کہا اَے تُو جو خُداوند کی طرف سے مُبارک ہے اندر چل ۔ باہر کیوں کھڑا ہے؟ مَیں نے گھر کو اور اُونٹوں کے لِئے بھی جگہ کو تیّار کر لِیا ہے۔

پَیدایش 24

پَیدایش 24:27-34