پَیدایش 23:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے خُداوند ہماری سُن ۔ تُو ہمارے درمِیان زبردست سردار ہے ۔ ہماری قبروں میں جو سب سے اچھّی ہو اُس میں تُو اپنے مُردہ کو دفن کر ۔ ہم میں اَیسا کوئی نہیں جو تُجھ سے اپنی قبر کا اِنکار کرے تاکہ تُو اپنا مُردہ دفن نہ کر سکے۔

پَیدایش 23

پَیدایش 23:2-10