پَیدایش 23:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں تُمہارے درمِیان پردیسی اور غریبُ الوطن ہُوں ۔ تُم اپنے ہاں گورِستان کے لِئے کوئی مِلکِیّت مُجھے دو تاکہ مَیں اپنے مُردہ کو آنکھ کے سامنے سے ہٹا کر دفن کر دُوں۔

پَیدایش 23

پَیدایش 23:1-6