پَیدایش 23:19-20 Urdu Bible Revised Version (URD)

19. اِس کے بعد ابرہام نے اپنی بِیوی سار ہ کو مَکفیلہ کے کھیت کے غار میں جو مُلکِ کنعان میں مَمرے یعنی حبرُون کے سامنے ہے دفن کِیا۔ 

20. چُنانچہ وہ کھیت اور وہ غار جو اُس میں تھا بنی حِت کی طرف سے گورِستان کے لِئے ابرہام کی مِلکِیّت قرار دِئے گئے۔

پَیدایش 23