پَیدایش 23:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر اُس نے اُس مُلک کے لوگوں کے سُنتے ہُوئے عِفرو ن سے کہا کہ اگر تُو دینا ہی چاہتا ہے تو میری سُن ۔ مَیں تُجھے اُس کھیت کا دام دُوں گا ۔ یہ تُو مجھ سے لے لے تو مَیں اپنے مُردہ کو وہاں دفن کرُوں گا۔

پَیدایش 23

پَیدایش 23:6-18