تب اِضحاق نے اپنے باپ ابرہام سے کہا اَے باپ!اُس نے جواب دِیا کہ اَے میرے بیٹے مَیں حاضِرہُوں ۔اُس نے کہا دیکھ آگ اور لکڑیاں تو ہیں پر سوختنی قُربانی کے لِئے برّہ کہاں ہے؟۔