پَیدایش 22:22-24 Urdu Bible Revised Version (URD)

22. اور کسد اور حزُو اور فِلدا س اور اِدلاف اور بتیو ایل۔

23. اوربتیوا یل سے رِبقہ پَیدا ہُوئی۔یہ آٹھوں ابرہام کے بھائی نحور سے مِلکاہ کے پَیدا ہُوئے۔

24. اور اُس کی حرم سے بھی جِس کا نام رُومہ تھا طِبخ اورجاحم اور تخص اور معکہ پَیدا ہُوئے۔

پَیدایش 22