اِن باتوں کے بعد یُوں ہُؤا کہ خُدا نے ابرہام کو آزمایا اور اُسے کہا اَے ابرہام ! اُس نے کہا مَیں حاضِرہُوں۔