تب ابی مَلِک نے صُبح سویرے اُٹھ کر اپنے سب نوکروں کو بُلایا اور اُن کو یہ سب باتیں کہہ سُنا ئِیں ۔ تب وہ لوگ بُہت ڈر گئے۔