تب ابرہام نے خُدا سے دُعا کی اور خُدا نے ابی مَلِک اور اُس کی بِیوی اور اُس کی لَونڈِیوں کو شِفا بخشی اور اُن کے اَولاد ہونے لگی۔