پَیدایش 19:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُنہوں نے لُوط کو پُکار کر اُس سے کہا کہ وہ مَرد جو آج رات تیرے ہاں آئے کہاں ہیں؟ اُن کو ہمارے پاس باہر لے آ تاکہ ہم اُن سے صُحبت کریں۔

پَیدایش 19

پَیدایش 19:4-8