جلدی کر اور وہاں چلا جا کیونکہ مَیں کچھ نہیں کر سکتا جب تک کہ تُو وہاں پُہنچ نہ جائے ۔اِسی لِئے اُس شہر کا نام ضُغر کہلایا۔