تب اُس نے کہا خُداوند ناراض نہ ہو تو مَیں ایک بار اَور کچھ عرض کرُوں ۔ شاید وہاں دس مِلیں ۔اُس نے کہا مَیں دس کی خاطِر بھی اُسے نیست نہیں کرُوں گا۔