پَیدایش 17:9-11 Urdu Bible Revised Version (URD)

9. پِھر خُدا نے ابر ہام سے کہا کہ تُو میرے عہد کو ماننا اور تیرے بعد تیری نسل پُشت در پُشت اُسے مانے۔

10. اور میرا عہد جو میرے اور تیرے درمِیان اور تیرے بعد تیری نسل کے درمِیان ہے اور جِسے تُم مانو گے سو یہ ہے کہ تُم میں سے ہر ایک فرزندِ نرِینہ کا خَتنہ کِیا جائے۔

11. اور تُم اپنے بدن کی کھلڑی کا خَتنہ کِیا کرنا ۔ اور یہ اُس عہد کا نِشان ہو گا جو میرے اور تُمہارے درمِیان ہے۔

پَیدایش 17