پَیدایش 16:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند کے فرِشتہ نے اُس سے کہا کہ تُو حامِلہ ہے اور تیرے بیٹا ہو گا ۔ اُس کا نام اِسمٰعیل رکھنا اِس لِئے کہ خُداوند نے تیرا دُکھ سُن لِیا۔

پَیدایش 16

پَیدایش 16:2-16