پَیدایش 15:19-21 Urdu Bible Revised Version (URD)

19. قینیوں اورقنیزیوں اور قدمُونیوں۔

20. اور حتِّیوں اور فرِزّیوں اور رفائیم۔

21. اور اموریوں اور کنعانیوں اور جِرجاسیوں اور یبوسیوں سمیت میں نے تیری اَولاد کو دِیا ہے۔

پَیدایش 15