پَیدایش 15:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِن باتوں کے بعد خُداوند کا کلام رویا میں ابرام پر نازِل ہُؤا اور اُس نے فرمایا اَے ابرام تُو مت ڈر ۔ مَیں تیری سِپر اور تیرا بُہت بڑا اجر ہُوں۔

پَیدایش 15

پَیدایش 15:1-9