اور مُبارک ہے خُدا تعالےٰ جِس نے تیرے دُشمنوں کو تیرے ہاتھ میں کر دِیا ۔ تب ابرام نے سب کا دسواں حصّہ اُس کو دِیا۔