یُوں ہُؤا کہ اُنہوں نے سدُو م کے بادشاہ برَع اور عمُورہ کے بادشاہ بِرشع اور اَدمہ کے بادشاہ سنی اب اور ضبوئِیم کے بادشاہ شمیبر اور بالَع یعنی ضُغر کے بادشاہ سے جنگ کی۔