پَیدایش 14:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور رات کو اُس نے اور اُس کے خادموں نے غول غول ہو کر اُن پر دھاوا کِیا اور اُن کو مارا اور خوبہ تک جو دمِشق کے بائیں ہاتھ ہے اُن کا پِیچھا کِیا۔

پَیدایش 14

پَیدایش 14:11-21