پَیدایش 13:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیا یہ سارا مُلک تیرے سامنے نہیں؟ سو تُو مُجھ سے الگ ہو جا ۔ اگر تُو بائیں جائے تو مَیں دہنے جاؤں گا اور اگر تُو دہنے جائے تو مَیں بائیں جاؤں گا۔

پَیدایش 13

پَیدایش 13:3-16