اور اُس مُلک میں اِتنی گُنجایش نہ تھی کہ وہ اِکٹھّے رہیں کیونکہ اُن کے پاس اِتنا مال تھا کہ وہ اِکٹھّے نہیں رہ سکتے تھے۔