پَیدایش 12:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ابرام نے اپنی بِیوی سارَی اور اپنے بھتیجے لُوط کو اور سب مال کو جو اُنہوں نے جمع کِیا تھا اور اُن آدمِیوں کو جو اُن کو حاران میں مِل گئے تھے ساتھ لِیا اور وہ مُلکِ کنعا ن کو روانہ ہُوئے۔اور مُلکِ کنعان میں آئے۔

پَیدایش 12

پَیدایش 12:1-8