پَیدایش 11:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے اُس کا نام بابل ہُؤا کیونکہ خُداوند نے وہاں ساری زمِین کی زُبان میں اِختلاف ڈالا اور وہاں سے خُداوند نے اُن کو تمام رُویِ زمِین پر پراگندہ کِیا۔

پَیدایش 11

پَیدایش 11:4-12