پَیدایش 11:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُنہوں نے آپس میں کہا آؤ ہم اِینٹیں بنائیں اور اُن کو آگ میں خُوب پکائیں ۔ سو اُنہوں نے پتّھر کی جگہ اِینٹ سے اور چونے کی جگہ گارے سے کام لِیا۔

پَیدایش 11

پَیدایش 11:1-13