اور ابرا م اور نحُور نے اپنا اپنا بیاہ کر لِیا ۔ ابرا م کی بِیوی کا نام سارَ ی اور نحُور کی بِیوی کا نام مِلکہ تھا جو حاران کی بیٹی تھی ۔ وُہی مِلکہ کا باپ اور اِسکہ کا باپ تھا۔