اور نحُور کی پَیدایش کے بعد سرو ج دو سَو برس اور جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹِیاں پَیدا ہُوئیِں۔