پَیدایش 10:27-30 Urdu Bible Revised Version (URD)

27. اور ہدورا م اور اوزا ل اور دِقلہ۔

28. اور عوبل اور ابی مائیل اورسِبا۔

29. اور اوفیر اور حویلہ اور یُوبا ب پَیدا ہُوئے ۔ یہ سب بنی یُقطان تھے۔

30. اور اِن کی آبادی میسا سے مشرِق کے ایک پہاڑسفار کی طرف تھی۔

پَیدایش 10