14. اور فتروسی اور کَسلوحی (جِن سے فلستی نِکلے) اور کفتور ی پَیدا ہُوئے۔
15. اور کنعان سے صَیدا جو اُس کا پہلوٹھا تھا اور حِتّ۔
16. اور یبوسی اور اموری اور جِرجاسی۔
17. اور حوّی اور عرقی اور سینی۔
18. اور اروادی اور صماری اور حماتی پَیدا ہُوئے اور بعد میں کنعانی قبِیلے پَھیل گئے۔
19. اور کنعانِیوں کی حد یہ ہے ۔ صَیدا سے غَزّہ تک جو جرار کے راستے پر ہے ۔ پِھر وہاں سے لسع تک جو سدُو م اور عمُورہ اور ادمہ اور ضِبیان کی راہ پر ہے۔
20. سو بنی حام یہ ہیں جو اپنے اپنے مُلک اور گروہوں میں اپنے قبِیلوں اور اپنی زُبانوں کے مُطابِق آباد ہیں۔
21. اورسِم کے ہاں بھی جو تمام بنی عِبر کا باپ اور یافت کا بڑا بھائی تھا اَولاد ہُوئی۔
22. بنی سِم یہ ہیں ۔ عَیلام اور اسُور اور ارفکسَد اور لُود اور ارا م۔
23. اور بنی ارام یہ ہیں ۔ عُوض اور حو ل اور جتر اور مس۔
24. اور ارفکسَد سے سِلح پَیدا ہُؤا اور سِلح سے عِبر۔
25. اور عِبر کے ہاں دو بیٹے پَیدا ہُوئے ۔ ایک کا نام فلج تھا کیونکہ زمِین اُس کے ایّام میں بِٹّی اور اُس کے بھائی کا نام یُقطان تھا۔
26. اور یُقطان سے الموداد اور سلف اور حصار ماوت اور اِرَاخ۔
27. اور ہدورا م اور اوزا ل اور دِقلہ۔
28. اور عوبل اور ابی مائیل اورسِبا۔
29. اور اوفیر اور حویلہ اور یُوبا ب پَیدا ہُوئے ۔ یہ سب بنی یُقطان تھے۔
30. اور اِن کی آبادی میسا سے مشرِق کے ایک پہاڑسفار کی طرف تھی۔