11. اُسی مُلک سے نِکل کر وہ اسور میں آیا اور نینوہ اور رحوبو ت عیر اور کلح کو۔
12. اور نینوہ اور کلح کے درمِیان رسن کو جو بڑا شہر ہے بنایا۔
13. اور مِصر سے لُود ی اور عَنامی اور لہابی اور نفتوحی۔
14. اور فتروسی اور کَسلوحی (جِن سے فلستی نِکلے) اور کفتور ی پَیدا ہُوئے۔
15. اور کنعان سے صَیدا جو اُس کا پہلوٹھا تھا اور حِتّ۔
16. اور یبوسی اور اموری اور جِرجاسی۔