پَیدایش 1:31 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُدا نے سب پر جو اُس نے بنایا تھا نظر کی اور دیکھا کہ بہت اچھّا ہے اور شام ہُوئی اور صُبح ہُوئی ۔ سو چھٹا دِن ہُؤا۔

پَیدایش 1

پَیدایش 1:30-31