پَیدایش 1:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُدا نے جنگلی جانوروں اور چَوپایوں کو اُن کی جِنس کے مُوافِق اور زمِین کے رینگنے والے جان داروں کو اُن کی جِنس کے مُوافِق بنایا اور خُدا نے دیکھا کہ اچھّاہے۔

پَیدایش 1

پَیدایش 1:18-26