تب مَیں نے کہا کہ حِکمت زور سے بِہتر ہے تَو بھی مِسکِین کی حِکمت کی تحقِیرہوتی ہے اور اُس کی باتیں سُنی نہیں جاتِیں۔