واعِظ 8:3-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

3. تُو جلد بازی کر کے اُس کے حضُور سے غائِب نہ ہو اورکِسی بُری بات پر اِصرار نہ کر کیونکہ وہ جو کُچھ چاہتاہے کرتا ہے۔

4. اِس لِئے کہ بادشاہ کا حُکم بااِختیار ہے اور اُس سے کَون کہے گا کہ تُو یہ کیا کرتا ہے؟۔

5. جو کوئی حُکم مانتا ہے بُرائی کو نہ دیکھے گا اور دانِش مندکا دِل مَوقع اور اِنصاف کو سمجھتا ہے۔

6. اِس لِئے کہ ہر امر کا مَوقع اور قاعِدہ ہے لیکن اِنسان کی مُصِیبت اُس پر بھاری ہے۔

واعِظ 8