بولنے میں جلدبازی نہ کر اور تیرا دِل جلدبازی سے خُداکے حضُور کُچھ نہ کہے کیونکہ خُدا آسمان پر ہے اور تُوزمِین پر ۔ اِس لِئے تیری باتیں مُختصرہوں۔