پتّھر پھینکنے کا ایک وقت ہے اور پتّھر بٹورنے کاایک وقت ہے ۔ہم آغوشی کا ایک وقت ہے اور ہم آغوشی سے بازرہنے کا ایک وقت ہے۔