واعِظ 3:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یہ بھی کہ ہر ایک اِنسان کھائے اور پِئے اور اپنی ساری مِحنت سے فائِدہ اُٹھائے ۔ یہ بھی خُدا کی بخشِش ہے۔

واعِظ 3

واعِظ 3:11-15