واعِظ 2:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ وہ اُس آدمی کو جو اُس کے حضُور میں اچھّا ہے حِکمت اور دانائی اور خُوشی بخشتا ہے لیکن گُنہگار کوزحمت دیتا ہے کہ وہ جمع کرے اور انبار لگائے تاکہ اُسے دے جو خُدا کا پسندِیدہ ہے ۔ یہ بھی بُطلان اور ہوا کی چران ہے۔

واعِظ 2

واعِظ 2:16-26